کل نیوکلئیر جنگ ہوتے ہوتے رہ گئی

کل نیوکلئیر جنگ ہوتے ہوتے رہ گئی
شاہد خان

انڈیا کا چیف آف آرمی سٹاف پاک فوج کے ہاتھوں مرتے مرتے بچا ہے۔
پاک فوج نے جن چھ جگہوں کو ہٹ کرنے کے لیے لاک کیا اور پھر قریب کھلی جگہ کو نشانہ بنایا ان میں سے ایک انڈین برگیڈیر ہیڈ کواٹر بھی تھا۔

جس وقت پاک فوج نے قریب کھلی جگہ کو نشانہ بنایا اس وقت وہاں انڈین چیف آف آرمی سٹاف بھی موجود تھے۔ پاک فوج نے جب سٹرائیک کی تو نہ صرف چیف صاحب بلکہ وہاں موجود تمام انڈین اعلی افسران کو زبردست شاک لگا اور سب سناٹے میں آگئے۔
چیف صاحب اتنے صدمے میں آئے کہ نہ صرف مودی کی میٹنگ میں لیٹ پہنچے بلکہ اس ساری صورتحال میں موصوف کہیں نظر نہیں آرہے۔

انہیں ابھی تک یقین نہیں آرہا کہ پاک فوج ان کو نشانے پر لے چکی تھی۔
ایک بار پھر افواج پاکستان کی اینٹلی جنس اور انڈین ملٹری پوزیشننگ پر پاک فوج کی معلومات انڈین فوج کو چکرا چکی ہیں۔

یہ سرپرائز اس سرپرائز سے کئی گنا بڑا ہے جو پاک فوج نے انڈین جہاز گرا کر دیا ہے۔
نیز میں پھر دہرا رہا ہوں کہ گرائے جانے والے جہازوں میں سے ایک سیخوئی 30 تھا اسی لیے انڈین چلا رہے ہیں کہ ہم نے بھی پاکستان کے دو ایف 16 گرائے ہیں۔

امید ہے اب تک شائد انڈین آرمی چیف کی حالت سنبھل گئی ہوگی 😁

پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Google photo

You are commenting using your Google account. Log Out /  Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.