میں نے ایک ایسے مسئلہ کے بارے میں بات کرنے کا فیصلہ کیا جو میرے دل کے بہت قریب ہے یعنی مسئلہ کشمیر ۔
کل 27 ستمبر 2019 ء کو پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں ایک تاریخی تقریر کی ۔ لیکن آج حزب اختلاف کی جماعتیں ان کے خلاف بیانات دے رہی ہیں جو کہ انتہائی شرمناک ہے۔ وزیر اعطم کی اتنی عظیم کامیابی کے بعد پوری قوم کو متحد ہونا چاہیے تھا کیونکہ یہ کشمیر کا معاملہ تھا۔ اس سیاست بازی کی میں سخت مذمت کرتی ہوں۔