پاکستان کے ذرائع ابلاغ کو ملک میں انارکی پھیلانے والوں نے یرغمال بنایا ہوا ہے جو معاشرے میں افراتفری اور انتشار کو فروغ دے رہے ہیں ۔ آزادی مارچ نے میڈیا پر بہت سے افراد کے اصل چہروں کو آشکار کیا ہے کیونکہ ان کی رپورٹنگ انتہائی جانبدار ہوتی ہے۔
Categories: Current Affairs, Opinion, Pakistan Armed Forces, Social Media, Videos
Leave a Reply