زرینہ کون ہے اور اس نے جو خط مجھے لکھے تھے، میں کیوں شئیر کر رہی ہوں؟ جانئیے اس تعارفی قسط میں۔
زرینہ کا پہلا خط ۔ زرینہ کوئی عام شخص نہیں ہے اور یہ خطوط کوئی عام خطوط نہیں ہیں ۔ یہ پہلا خط سن کر ہی آپ کو اس بات کا اندازہ ہو جائے گا۔ ساتھ ہی ساتھ میں زرینہ کے بنائے ہوئے خوبصورت کارڈز بھی آپ کو دکھاؤں گی کیوںکہ زرینہ کافی اچھی مصور بھی ہے۔
Business Management for College and University Students
Categories: Memoir, Spirituality, Videos
Reblogged this on مدینہِ ثانی.
LikeLike