مسلمان

پنجاب ہیومن رائٹس اینڈ مائنارٹی افیئرز کی پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کو ہدایات واپس لی جائیں

حکومت مسلمانوں پر جبری چیزیں مسلّط کر کے بے چینی پیدا کرنے سے اجتناب کرے۔ پنجاب ہیومن رائٹس اینڈ مائنارٹی افیئرز کی پنجاب کریکولم ٹیکسٹ بورڈکو جاری ہدایات واپس لی جائیں: اتحادِ تنظیماتِ مدارس پاکستان کے قائدین کا مشترکہ بیان… Read More ›