جلد ہی اسلام آباد تہران استنبول ٹرین سروس شروع ہو جائے گی جسے ٢٠٠٩ میں شروع کیا گیا تھا۔ اس منصوبے کا مقصد تینوں ممالک کے درمیان مواصلات اور تجارتی روابط کو بڑھانا ہے۔ آئی ٹی آئی (استنبول تہران اسلام آباد) ایک بین الاقوامی فریٹ ٹرین سروس ہے جو اسلام آباد، پاکستان سے استنبول، ترکی کے درمیان چلے گی۔ ٹرین اسلام آباد سے اپنا سفر شروع کرے گی جس کے بعد تہران آئے گی اور استنبول روانہ ہوگی۔
یہ 6500 کلومیٹر طویل ریلوے لائن ترکی میں 1950 کلومیٹر، ایران میں 2600 کلومیٹر اور پاکستان میں 1990 کلومیٹر تک چلے گی. آئی ٹی آئی منصوبے کا آغاز اقتصادی تعاون تنظیم کے تحت کیا گیا ہے۔
Discover more from Voice of East
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
Categories: International Affairs, Videos
Pax Judaica Rising: Sheikh Imran N. Hosein’s Insights Into Israel’s Attack On Iran
غزہ میں فرشتے کیوں نہیں نازل ہو رہے؟
كیا مسلمانوں كو “گریٹر اسرائیل” میں ضم ہو جانا چاہیے؟
An Islamic Eschatological Explanation Of Israel’s Master Plan – Sheikh Imran N. Hosein
Leave a Reply