اٹھارہ سو ستاون1857 كی اَن کہی کہانی: علامہ اقبال كی نظر سے

اٹھارہ سو ستاون1857 كی اَن کہی کہانی: علامہ اقبال كی نظر سے

اٹھارہ سو ستاون 1857کی بغاوت کو عام طور پر برصغیر پاک و ہند میں آزادی کی جنگ کہا جاتا ہے، لیکن درحقیقت ہندوستان میں تحریک آزادی کے علمبرداروں، جیسے انڈین نیشنل کانگریس کے بانی اراکین اور سر سید احمد خان نے اس کی مذمت کی تھی۔ تاریخ دان خرم علی شفیق اپنی آنے والی کتاب “اقبال کی جستجو” میں اس حقیقت کو سامنے لائے ہیں۔


 


Discover more from Voice of East

Subscribe to get the latest posts sent to your email.



Categories: Allama Iqbal, History, Videos

Tags: , , , , , , , , ,

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *