ہٹلر اور جمہوریت – علامہ اقبال كے اشعار كی غلط تشریح
کیا علامہ اقبال ایڈولف ہٹلر سے متاثر تھے؟ “دیکھو سنو جانو” سے شہرت پانے والے چینل کے فیصل وڑائچ اور انجینئر محمد علی مرزا نے جمہوریت کے بارے میں اقبال کے مشہور کلام کی غلط تشریح کی وجہ سے اس بارے میں غلط بیانات دیے ہیں۔ اقبال اسکالر خرم علی شفیق اس ویڈیو میں غلطیوں کی اصلاح کرتے ہوئے اس نظم کی وضاحت کر رہے ہیں۔ ضرب کلیم میں جمہوریت کے بارے میں اقبال کے خیالات بھی مستند ہیں۔
علامہ اقبال کی “ضرب کلیم” کی نظم جمہوریت کی درست تشریح۔ جانیے کہ اِس بات سے اقبال کا کیا مطلب تھا کہ
جمہوریت اِک طرزِ حکومت ہے کہ جس میں
بندوں کو گِنا کرتے ہیں، تولا نہیں کرتے
Further Reading: Stendhal according to Iqbal
Discover more from Voice of East
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
Categories: Allama Iqbal, Ideology, Poetry, Videos
مسافر”: سلطان محمود غزنوی كے بارے میں علامہ اقبال كی نظم”
Leave a Reply