غزہ میں جاری نسل کشی کے تناظر میں فلسطین کے لیے دو ریاستی حل پر اسلامی نقطہ نظر كیا ہے؟ ڈاکٹر عمیر محمود صدیقی نے فلسطین كا تاریخی پس منظر، سیاسی حقائق اور فلسطینی کاز پر گہرا تجزیہ پیش کیا… Read More ›
غزہ
غزہ میں فرشتے کیوں نہیں نازل ہو رہے؟
غزہ میں فرشتے کیوں نہیں نازل ہو رہے؟ اللہ کی مدد کہاں ہے؟ ڈاکٹر عمیر محمود صدیقی کی گہرائی سے بھرپور گفتگو، جاوید احمد غامدی اور حسن الیاس کے بیانات کا مدلل جواب۔
كیا مسلمانوں كو “گریٹر اسرائیل” میں ضم ہو جانا چاہیے؟
كیا مسلمانوں كو “گریٹر اسرائیل” میں ضم ہو جانا چاہیے؟ ڈاکٹر عمیر محمود صدیقی جاوید احمد غامدی اوران کے داماد حسن الیاس کے غزہ اور مسجد اقصی سے متعلق نقطہ نظر کا تفصیلی تجزیہ۔