پاکستان، غزہ، شام، گستاخانہ خاکوں کے خلاف مظاہرے۔ کویت، قطر، اردن، فلسطین میں فرانسیسی اشیاء کا بائیکاٹ

 پاکستان، ترکی چیچنیا، غزہ اور شام میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف مظاہرے۔ کویت، قطر، اردن اور فلسطین  سمیت کئی مسلم ممالک کے تاجروں کا فرانسیسی اشیاء کے بائیکاٹ کا اعلان


پاکستان کے شہر کراچی میں فرانس میں گستاخانہ خاکوں اور فرانسیسی صدر میکرون کے خلاف مظاہرہ۔ گستاخی روکنے اور مسلم حکمرانوں سے احتجاج کا مطالبہ۔

This slideshow requires JavaScript.

چیچنیا میں لاکھوں مسلمان آنحضور ﷺ سے محبت اور اظہار عقیدت پیش کرنے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے

قطر کے سب سے بڑے سپر مارکیٹ گروپ المیرۃ نے فرانسیسی مصنوعات ہٹانے کا اعلان کر دیا۔ اس سے پہلے کویت میں بھی تاجروں نے بھی بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا

اردن میں فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ، سٹورز سے سامان ہٹایا جا رہا ہے قبل ازیں کویت، قطر، فلسطین میں بھی بائیکاٹ کا اعلان کیا جا چکا ہے۔

کویت میں سپر سٹورز مالکان اور تاجروں نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا۔ سٹورز سے سامان ہٹایا جا رہا ہے۔ قطر، اردن اور فلسطین سمیت کئی مسلم ممالک کے تاجروں نے فرانسیسی اشیاء کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے

غزہ میں فرانسیسی صدر میکرون کے خلاف احتجاج۔ شرکاء نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کی مذمت کی

This slideshow requires JavaScript.

اردن کے دارالحکومت عمان میں تاجروں نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا۔ سپر سٹورز اور دکانوں سے سامان ہٹا دیا گیا۔ کویت، قطر اور فلسطین سمیت کئی مسلم ممالک میں فرانسیسی اشیاء کے بائیکاٹ کا اعلان کیا گیا ہے

This slideshow requires JavaScript.

شامی شہر تل ابیض میں فرانسیسی صدر میکرون اور گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف احتجاج، میکرون کو دہشت گرد قرار دے دیا۔

This slideshow requires JavaScript.


Tee Shirts, hoodies, sweatshirts, tank tops and more


Discover more from Voice of East

Subscribe to get the latest posts sent to your email.



Categories: Ideology, International Affairs, Islam

Tags: , , , ,

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *