ریٹائرڈ فوجی افسران نے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو فوری ہٹانے، پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے اور نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ کر دیا
میں نے پاکستان کی تحریک میں عملی حصہ لیا، 1947 میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کے پہلے لانگ کورس میں شامل ہوا، 1965 اور 1971 کی جنگوں میں حصہ لیا۔ اب ہمیں تیسری جنگ کا سامنا ہے
ریٹائرڈ پاکستان آرمی افسران کی پریس کانفرنس میں بریگیڈیئر میاں محمود کی گفتگو
ہمیں معلوم ہے وہ کونسی اندرونی طاقتیں ہیں جنہوں نے بیرونی طاقتوں کی مدد کی اس امپورٹڈ حکومت کو بنانے میں
جب حالات خراب ہونا شروع ہوئے تو ہماری ایک ٹیم نے جنرل باجوہ سے میٹنگ کی جس میں انہوں نے وعدہ کیا کہ 90 دن کے اندر الیکشن کروا دیں گے۔ آج سوال ہے انکا وہ وعدہ کدھر گیا؟
امریکہ کے دھمکی آمیز مراسلے کی جوڈیشل کمیشن انکوائری کرے




Discover more from Voice of East
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
Categories: Pakistan, Pakistan Armed Forces, Videos
If Imran Khan Had Been Assassinated, There’d Have Been A Bloody Civil War In Pakistan – Sheikh Imran N. Hosein
No Holds Barred: Imran Khan’s Seminar On Regime Change Conspiracy And Pakistan’s Destabilization
“People Of Pakistan, Be On The Right Side Of History”: Sheikh Imran N. Hosein
Leave a Reply