ارتداد كی سزا اور اجماعِ امت – ڈاكٹر عمیر محمود صدیقی

ارتداد كی سزا اور اجماعِ امت

ڈاكٹر عمیر محمود صدیقی

نبی كریم ﷺ كی حرمت، ناموس، عزت و احترام كائنات كی ہر شے سے زیادہ ہر صاحب ایمان كے نزدیك محبوب ترین ہے۔ یہ كیسے ممكن ہو سكتا ہے كہ كوئی مسلمان مذہبی آزادی كے نام پر، انسانی حقوق كے تناظر میں، امریكہ كے مذہبی آزادی كے پروجیكٹ كے تناظر میں كسی كو اس بات كا حق دے سكے، كہ نعوذ باللہ من ذالك وہ اللہ كے آخری نبی محمد رسول اللہ ﷺ كو گالی دے سكتا ہے؟

اور یاد ركھیں كہ وہ تمام لوگ جو توہینِ رسالت کے قانون میں کسی بھی قسم كے ریفارمز كو بار بار ركیمنڈ كرتے ہیں، وہ یہ بات ہمیشہ پیشِ نظر ركھیں كہ مغرب ہم سے كبھی بھی راضی نہیں ہو گا۔


 


Discover more from Voice of East

Subscribe to get the latest posts sent to your email.



Categories: Ideology, Islam, Videos

Tags: , , , , , , , , , ,

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *