ارتداد كی سزا اور اجماعِ امت
نبی كریم ﷺ كی حرمت، ناموس، عزت و احترام كائنات كی ہر شے سے زیادہ ہر صاحب ایمان كے نزدیك محبوب ترین ہے۔ یہ كیسے ممكن ہو سكتا ہے كہ كوئی مسلمان مذہبی آزادی كے نام پر، انسانی حقوق كے تناظر میں، امریكہ كے مذہبی آزادی كے پروجیكٹ كے تناظر میں كسی كو اس بات كا حق دے سكے، كہ نعوذ باللہ من ذالك وہ اللہ كے آخری نبی محمد رسول اللہ ﷺ كو گالی دے سكتا ہے؟
اور یاد ركھیں كہ وہ تمام لوگ جو توہینِ رسالت کے قانون میں کسی بھی قسم كے ریفارمز كو بار بار ركیمنڈ كرتے ہیں، وہ یہ بات ہمیشہ پیشِ نظر ركھیں كہ مغرب ہم سے كبھی بھی راضی نہیں ہو گا۔
Discover more from Voice of East
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
فقراء کی صحبت کیوں ضروری ہے؟
کیا احمدی/قادیانی امام کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں؟ جاوید احمد غامدی كو جواب
غزہ میں جاری نسل کشی کے تناظر میں فلسطین کے لیے دو ریاستی حل پر اسلامی نقطہ نظر كیا ہے؟
یزید کی وکالت اور اہل سنت کا عقیدہ
Leave a Reply