ایک اسکول بمقابلہ ریاستِ پاکستان

ایک اسکول بمقابلہ ریاستِ پاکستان

شاہدخان

 

ان شاءاللہ آج سے اس کام کا باقاعدہ آغاز کرتے ہیں۔

یہ ہمارا فیس بک پیج ہے جس پر نہ صرف بیکن ہاؤس بلکہ تعلیمی اداروں میں بیٹھے ان تمام بیورکریٹس کو بھی بے نقاب کیا جائیگا جو اس پاکستان مخالف مہم پر آنکھیں بند کیے بیٹھے ہیں یا اس کا حصہ بنے ہوئے ہیں۔
https://web.facebook.com/beaconhousewaronpakistan/
اور یہ ہمارا فیس بک گروپ ہے۔ اس کو نہ صرف خود جوائن کیجیے بلکہ ان محب وطن پاکستانیوں کو بھی شامل کیجیے جو کسی بھی طرح بیکن ہاؤس ا سکول چین سے وابستہ ہیں جو ہمیں بیکن ہاؤس کی نصابی اور غیر نصابی سرگرمیوں کے بارے میں مسلسل معلومات فراہم کر سکیں۔
https://web.facebook.com/groups/691351551234595/

بیکن ہاؤس کے حوالے سے جلد ہی دوبارہ نہ صرف سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائیگا بلکہ محب وطن میڈیا چینلز اور حکومت وقت سے بھی اس حوالے سے کاروائی کا مطالبہ کیا جائیگا۔

اس جنگ میں ہمارا ساتھ دیں اور اس مضمون کو کاپی کر کے اپنے اپنے پیجز اور ٹائم لائنز پر شیر کریں۔

نوٹ:  اگر اس حوالے سے بیکن ھاؤس کی انتظامیہ اپنا موقف دینا چاہتی ہے تو ہمیں
fifthgenerationwar@gmail.com
پر بھیج سکتی ہے۔

Advertisements