توہین قرآن اور ہمارا رد عمل
سوئیڈن میں توہین قرآن کے واقعہ کو تنہا نہ دیکھیں۔
مسلمانوں کو مسلسل توہین انبیاء و توہین قرآن، توہین صحابہ و توہین اہل بیت علیہم السلام و رضوان اللہ علیہم اجمعین کے ساتھ اس معاملہ میں بے حس کرنے کی کوشش کی جارہی ہے تاکہ توہین کو برداشت کرتے کرتے ان میں احساس توہین ختم ہو جائے ۔
Leave a Reply