اہل تصوف کی تضلیل – کیا جاوید احمد غامدی معافی مانگیں گے؟
غامدی صاحب نے اپنی کتاب برھان میں ایک مضمون ‘اسلام اور تصوف’ کے نام سے بھی شائع کیا ہے ۔یہ مضمون ۱۹۹۳ء میں لکھا گیا جس میں تصوف کو اسلام کے مقابل ایک متوازی دین قرار دیتے ہوئے تمام اہل تصوف کی تضلیل کی گئی ۔غامدی صاحب نے اس مضمون میں تصوف کو عالمگیر ضلالت قرار دیا اور حضرت شیخ عبد القادر جیلانی ، حضرت امام غزالی ، حضرت شیخ اکبر محی الدین ابن عربی ، حضرت مجدد الف ثانی اور مولانا روم و شاہ ولی اللہ محدث دہلوی رحمہم اللہ جیسی عظیم شخصیات کی طرف انکار نبوت و ختم نبوت کی مذموم نسبت کی ۔ ۱۹۹۳ء کے بعد سے پہلی مرتبہ غامدی صاحب کے کسی متعلق پر ان کی یہ غلطی واضح ہوئی ہے کہ انہوں نے ان بزرگوں کے لیے تخفیف کے کلمات لکھ کر امت مسلمہ کی دل آزاری کی ہے ۔غامدی صاحب کے شاگرد اور ان کے ادارے کے سربراہ حسن الیاس صاحب نے پہلی مرتبہ اس ناچیز کی نشاندہی پر یہ فرمایا ہے کہ اسے درست ہونا چاہئے، حذف ہونا چاہئے اورغامدی صاحب کو معافی مانگنی چاہئے۔ اللہ تعالیٰ حسن الیاس صاحب کو جزائے خیر دے اور ان کو ہمت دے کہ وہ یہ کام کروانے میں کامیاب بھی ہو جائیں۔
7 Courses in 1 – Diploma in Business Management

Discover more from Voice of East
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
غزہ میں جاری نسل کشی کے تناظر میں فلسطین کے لیے دو ریاستی حل پر اسلامی نقطہ نظر كیا ہے؟
یزید کی وکالت اور اہل سنت کا عقیدہ
The Prophet Who Spoke Like Fire – The Story Of Prophet Shuaib
The Inspiring Story Of Prophet Ayyub (Job): A Tale Of Patience, Faith, And Unshakable Gratitude
Reblogged this on مدینہِ ثانی.
LikeLiked by 1 person