ٹرانسجینڈرز ایکٹ 2018 اور ہم جنس پرستی کا آپس میں کیا رشتہ ہے؟

ٹرانسجینڈرز ایکٹ 2018 اور ہم جنس پرستی کا آپس میں کیا رشتہ ہے؟

نیوز ڈیسک

ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018 ایک گھناؤنا دھوکا ہے۔ پیدائشی برتھ ڈیفیکٹ کے شکار افراد ‘خنثیٰ’ یعنی ‘انٹرسیکس’ کہلاتے  اور تحفظ کے اصل حقدار ہیں لیکن اُن کی آڑ لے کر ہم جنس پرستی کو قانونی تحفظ دے دیا گیا ہے ۔اسلام کسی بھی خنثیٰ کو تیسری جنس نہیں کہتا بلکہ اُن کو مرد یا عورت قرار دیتا ہے اور مرد یا عورت والے تمام حقوق دیتا ہے۔


ٹرانسجینڈرز ایکٹ 2018 اور ہم جنس پرستی یعنی ایل جی بی ٹی کیو پلس کا آپس میں رشتہ کیا ہے؟ اس متنازعہ بل کے پس پردہ محرکات کیا ہیں؟ اس کے تانے بانے کہاں بُنے گئے اور کس کس نے یہ گھناؤنا کھیل کھیلا؟ شیریں مزاری کی وزارت نے ٹرانسجینڈرز ایکٹ کے دفاع میں آخر عدالت میں جھوٹ کیوں بولا؟ منظوری سے قبل یہ بل اسلامی نظریاتی کونسل بھیجنے سے انکار کس نے کیا؟ یہ وہ سوالات ہیں جو ہر غیرت مند باحمیت پاکستانی مسلمان کے ذھن میں ہیں۔



 



Categories: Ideology, Videos

Tags: , , , ,

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out /  Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out /  Change )

Connecting to %s

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

%d bloggers like this: