روشن دل والے – سید بابا کی جمعہ لائیو دعا – شوبز سے روحانی وراثت تک (قسط 8)
ایک سچے فقیر کی نشانی کیا ہے؟
وہ جس کی نگاہ پڑتے ہی دل اللہ کی یاد سے بھر جائے۔
اس لائیو نشست میں سید بابا (سید شاكر عزیر) قلندر بابا بخاری رحمۃ اللہ علیہ كے ساتھ اپنے غیر معمولی روحانی سفر کو آگے بڑھاتے ہوئے بیان کریں گے کہ اللہ کے دوستوں کی صحبت کس طرح مردہ دلوں کو زندہ کرتی ہے، اندھیروں کو نور میں بدل دیتی ہے، اور ایسی محبت بیدار کرتی ہے جو زندگی کے ہر پہلو کو بدل کر رکھ دیتی ہے۔
اگر آپ کا دل سکون، امید اور اللہ کے قرب کا طلب گار ہے تو ذکر و دعا کی اس خاص محفل کو ضرور دیکھیے۔
Discover more from Voice of East
Subscribe to get the latest posts sent to your email.
Categories: Spirituality, Videos
Leave a Reply