اسلام اور احمدیت 4
قادیانیوں کے نزدیک پوری امتِ مسلمہ کافر ہے
مزےکی بات ہےکہ قادیانی ہم پر اعتراض کرتے ہیں کہ ہم انہیں کافر کیوں کہتے ہیں خالانکہ پہلے انہوں نے ہمیں کافر قرار دیا تھا، ہم نے انہیں نہیں۔ ثبوت ان کی اپنی کتابوں سے۔
حوالہ 1: قادیانیوں کی کتاب ‘روحانی حزائن’ جسے ان کے نبی مرزا غلام احمدقادیانی نے لکھا۔ اس کتاب میں ہم مسلمان جو ان پر ایمان نہیں لاتے، ان کی ماؤں کو کتیاں اور خنزیر کہا گیا ہے۔
حوالہ 2: قادیانیوں کی کتاب ‘ری ویو آف ریلجنز’ میں لکھا ہے کہ مرزا غیر احمدیوں (یعنی ساری دنیا کے مسلمانوں) کو مسلمان نہیں مانتا تھا۔
حوالہ 3: مرزا غلام احمدقادیانی کے بیٹے کی کتاب ‘انوارِ خلافت’ میں کہا گیا ہے کہ “ہم غیر احمدیوں کو مسلمان نہیں سمجھتے اور نہ ہی ان کے پیچھے نماز پڑھ سکتے ہیں کیوں کہ وہ ہمارے نبی کو نہیں مانتے
حوالہ 4: اسی ‘انوارِ خلافت’ میں لکھا ہے کہ قادیانی مسلمانوں کی اور ان کے بچوں کی نمازِ جنازہ نہیں پڑھ سکتے۔
حوالہ 5: مرزا غلام احمدقادیانی کے بیٹے کی کتاب ‘آئینہ صداقت’ میں لکھا ہے کہ “جو جو مسلمان مرزا غلام احمدقادیانی پر ایمان نہیں لائے، چاہے انہوں نے اس کا نام بھی نہ سنا ہو، وہ کافر ہیں اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔“
حوالہ 6: اسی ‘آئینہ صداقت’ میں لکھا ہے کہ “کیونکہ وحی کو ماننا فرض ہے اور جو مسلمان اس بات کو نہیں مانتے کہ مرزا پر وحی اتری، وہ قرآن کی رو سے دائرہ اسلام سے خارج ہو گئے ہیں۔
ان ثبوتوں کو دیکھتے ہوئے یہ بات واضح ہو جاتی ہے کہ قادیانی اسلام کا کوئی فرقہ نہیں بلکہ اسلام کے ساتھ دشمی اور غداری ہے۔ اسلام کا نام استعمال کر کے پوری دنیا کے مسلمانوں کا گندا کیا جا رہا ہے۔ اپنے آپ کو “ٹرو اسلام” کہنے والے، کس قدر غلیظ ہیں، یہ ان کی کتب میں دیکھا جا سکتا ہے۔
Reblogged this on مدینہِ ثانی.
LikeLike